Priceless Pearl

Priceless Pearl
(Urdu)

£7.95

A biography of Chaudhry Hameed Ahmad.

Category:

Description

چودھری حمید احمد صاحب تقسیمِ ہند کے بعد قادیان سے ربوہ ہجرت کر کے آئے اور برطانیہ آنے والے پاکستانی مہاجرین کے چندابتدائی لوگوں میں شامل تھے۔ اس کے باوجود آپ کا دل ہمیشہ اپنے وطن سے جڑا رہا۔ آپ ایک مخلص احمدی مسلمان، نڈر، باہمت اور مضبوط کردار کے مالک تھے، جو اپنے احمدیہ عقائد کے اظہارمیں نہایت ثابت قدم اور جری تھے۔    مجھے آپ کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں آپ کے جاننے والے لوگوں سے بے شمار دلچسپ واقعات سننے کو ملے اور آپ کی وفات کے بعد بھی یہ واقعات اسی محبت اور جذبے سے بیان کیے جاتے رہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مجھے ان یادوں کی قدر و قیمت اور اہمیت کا بخوبی احساس ہوا اور خیال پیدا ہوا کہ انہیں محفوظ کر کے دوسروں تک پہنچایا جانا چاہیے ۔آپ کی وفات کے دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد اسی محبت نے مجھے آخرکار مجبور کیا کہ میں ان یادوں کو محفوظ کروں اور اس کتاب کا آغاز کروں۔    جاوید حیدر حمید

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Priceless Pearl
(Urdu)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related products